کہاں ہو تم چلی آؤ سب کی سب عینی نے پکارا ہے :) :) :)

محمد بلال اعظم

لائبریرین
جو کہ آپ بالکل نہیں کر رہے:p

وہ ایسے کہ خاموش رہ کر بھی تو بندہ تھک جاتا ہے نا
ہے نا عینی مینی۔
اصل میں گرمیوں میں انرجی پہلے ہی گنی چنی ہوتی ہے، اب بندہ بلا وجہ کیا ویسٹ کرتا پھرے :p

اتنا سناٹا ہے کہ ڈرتا ہوں
بات کرنا بھی جرم ہو جیسے
 
عینی شاہ

محفلین

خاموش رہ رہ کر میری تو زبان تھک جاتی ہے بھئی :oops:۔مجھے سمجھ نہی اتا کہ باز لوگ کیسے چپ رہ لیتے ہیں جیسے میری آپا جانی :rolleyes:۔میں تو ان سے کہتی ہوں اپ تھکتی نہی ہیں اگے سے کہتی ہیں نہیں میں سگریٹ نہی پیتی :rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 
بندہ پہلے انرجی کی ڈیفینیشن سیکھ لے :nerd:بھئی بندے کے پاس جو کچھ ہوتا ہے وہ اسے ویسٹ یا یوٹیلائیز کرتا ہے اب منے جیسے بندے کے پاس ۔۔۔۔:daydreaming::daydreaming:
 
ماہی احمد

لائبریرین
خاموش رہ رہ کر میری تو زبان تھک جاتی ہے بھئی :oops:۔مجھے سمجھ نہی اتا کہ باز لوگ کیسے چپ رہ لیتے ہیں جیسے میری آپا جانی :rolleyes:۔میں تو ان سے کہتی ہوں اپ تھکتی نہی ہیں اگے سے کہتی ہیں نہیں میں سگریٹ نہی پیتی :rollingonthefloor::rollingonthefloor:
:rollingonthefloor:
ویسے آپا کب آئیں گی محفل پر؟؟؟
 
شمشاد

لائبریرین
خاموش رہ رہ کر میری تو زبان تھک جاتی ہے بھئی :oops:۔مجھے سمجھ نہی اتا کہ باز لوگ کیسے چپ رہ لیتے ہیں جیسے میری آپا جانی :rolleyes:۔میں تو ان سے کہتی ہوں اپ تھکتی نہی ہیں اگے سے کہتی ہیں نہیں میں سگریٹ نہی پیتی :rollingonthefloor::rollingonthefloor:
خاموش رہ کر بھی تمہاری زبان تھک جاتی ہے اور فارغ رہنے سے بھی یعنی کہ جب کھانے کو کچھ نہ ملے تب بھی تھک جاتی ہو گی۔
 
Top