آج کی تصویر - 2

شمشاد

لائبریرین
عقاب اپنے بچے کے ساتھ ایسا ہی کرتا ہے۔ بچہ اڑنے سے گھبراتا ہے تو عقاب اسے گھونسلے نے نیچے دھکا دے دیتا ہے۔ بچہ گرتا پڑتا تھوڑا بہت پر ہلاتا اُڑتا جب نیچے جا رہا ہوتا ہے تو عقاب اس کے نیچے آ کر اسے اپنی کمر پر سوار کر لیتا ہے۔
 
تصویر میں تو کوئی فری رائیڈ والا پرندہ لگ رہا ہے
 
arifkarim

معطل
عقاب اپنے بچے کے ساتھ ایسا ہی کرتا ہے۔ بچہ اڑنے سے گھبراتا ہے تو عقاب اسے گھونسلے نے نیچے دھکا دے دیتا ہے۔ بچہ گرتا پڑتا تھوڑا بہت پر ہلاتا اُڑتا جب نیچے جا رہا ہوتا ہے تو عقاب اس کے نیچے آ کر اسے اپنی کمر پر سوار کر لیتا ہے۔
یہ بات مجھے بہت عجیب سی لگی کے پرندے اڑنے سے گھبراتے ہیں۔ کیا یہ سچ ہے؟
 
کاشفی

محفلین
10505370_745082205552233_7636274376135580816_n.jpg

چمتکار: پورا اخبار پھٹ کے ختم ہوگیا۔۔لیکن عامر بھائی کی تصویر کو کچھ بھی نہیں ہوا۔۔اس تصویر کو اتنا شیئر کریں کہ ہر کوئی پکارے۔۔آم کھاؤ گے۔۔۔!
 
Top