آرٹی فیشل تصاویر

ساقی۔

محفلین
آج کی مشق۔
ماڈلنگ آٹو کیڈ میں۔لائٹنگ، مٹیریل اور رینڈرنگ تھری ڈی میکس + وی رے میں۔
ٹھورا سا کام فوٹو شاپ میں۔(آگ اور کلر کریکشن)
sg6bza.jpg
 

آصف

محفلین
اس فورم پر تصویر کیسے شیئر کرتے ہیں۔ مطلب تصویر میرے کمپیوٹر میں محفوظ ہے جسے میں شیئر کرنا چاہتا ہوں
 
Top