آہا ریورس میکرو! تبھی ڈیپتھ آف فیلڈ اتنی کم ہے۔ اگر ایک سیدھا اور ایک الٹا لینز استعمال کریں تو سیدھے لینز کا اپرچر کام کرے گا
جی بالکل ریورس میکرو،
بس اولمپس کا ریورس لینس ایڈاپٹر دستیاب نہیں تھا اس لیے ہاتھ سے پکڑ کر ہی گزارا کیا :rolleyes:
دو دو لینس تو ہاتھ سے ناممکن ہوتے۔
 
زیک

مسافر
جی بالکل ریورس میکرو،
بس اولمپس کا ریورس لینس ایڈاپٹر دستیاب نہیں تھا اس لیے ہاتھ سے پکڑ کر ہی گزارا کیا :rolleyes:
دو دو لینس تو ہاتھ سے ناممکن ہوتے۔
ہاتھ سے لینز پکڑ کر تو یہ خوب سے بھی بڑھ کر ہے۔ سپرمیکرو تو ٹرائپاڈ پر کھینچنی چاہئیے۔
 
زیک

مسافر
بالکل ٹرائپاڈ پر ہی کھینچنی چاہیے اگر ایک لینس یا دونوں لینس کیمرے کے ساتھ ایڈاپٹر کے ذریعے منسلک ہوں :)
میں تو یہ دو آئٹم آرڈر کر رہا ہوں:

میکرو کپلر
ماؤنٹ اڈاپٹر رنگ

میکرو کپلر اصل چیز ہے کہ ایک لینز پر دوسرا الٹا لگا دیا جائے۔ دو لینزز کا فائدہ یہ ہے کہ آپ اپرچر کنٹرول کر سکتے ہیں اور ڈیپتھ آف فیلڈ انتہائی محدود نہیں ہوتی۔

ماؤنٹ اڈاپٹر رنگ اس لئے کہ الٹا لینز محفوظ رہے۔ یہ کچھ مہنگا ہے مگر 400 ڈالر کے لینز کے لئے 40 ڈالر بڑی بات نہیں۔
 
جی بالکل یہی بس اولمپس کے لیے یہ دستیاب نہیں دوسرے یہ کہ اب میرے پاس اولمپس بھی نہیں۔بس میں جب بھی نائکون لوں گا تو یہ دونوں ایڈاپٹرز اور کپلر ضرور لوں گا۔
 
Top