سارہ خان
محفلین
ضبط ، مجھ سے آگے نکل چکے ہو ٹاپ پوسٹر میں ۔۔ کچھ دن نہیں آئی تو تم آگے نکل گئے ۔اب ایسا کرنا ، جب تک میں تمھارے برابر نہ پہنچوں کم کم لکھنا
![]()
آہا ۔۔ باجو واپس آگئیں ۔۔۔
ضبط ، مجھ سے آگے نکل چکے ہو ٹاپ پوسٹر میں ۔۔ کچھ دن نہیں آئی تو تم آگے نکل گئے ۔اب ایسا کرنا ، جب تک میں تمھارے برابر نہ پہنچوں کم کم لکھنا
![]()
باجو آگئیں ہے اور آتے ہی چھا گئیں ہے۔ ا
آپ کیسی ہیں؟
آہا ۔۔ باجو واپس آگئیں ۔۔۔۔۔۔ ویلکم بیک باجو ۔۔۔
شکریہ سارہ ،
تم کہاں ہو ۔؟ ای میل ملی میری کہ نہیں پڑھی ۔؟
اللہ کا کرم ہے۔
یہ آپ کی پوسٹ کا حجم بہت زیادہ کیوں ہو رہا ہے۔
![]()
شکریہ جیہ ۔ میں ٹھیک ٹھاک ۔ ،
آپ سنائیے کیسے ہیں آپ تینوں ؟آپ ، مشتاق بھائی ، اور انکل ؟
السلام علیکم
اب جیہ