السلام علیکم
ابھی تو میں ۔۔ کیسے ہیں احباب۔؟
اب جیہ
ارے صواحیب آپ؟ کہاں رہے اتنے دنوں؟ کیسے ہیں آپ
اب بابا جانی
شکریہ باجو ۔ میں ٹھیک بابا بھی ٹھیک، ان کا پتہ نہیں۔ 4 مہینے سے نہیں دیکھا انہیں
ویلکم بیک۔ لگتا ہے آپ کا مسئلہ حل ہوگیا پر کیسے ؟؟
میں نے دیکھا نہیں کہ آپ کی پوسٹ کتنی ہیں اور آپ سے آگے نکل گیا ہوں؟؟ ابھی چیک کیا ہے ۔ واقعی سہی کہا۔ چلیں آپ ریگولر تو ہوں آپ آگے نکل جائیں گی پھر۔ انشاءاللہ