لو تین دن پرانا لطیفہ تم نے آج دیکھا
اور ضبط، موسم کیسا ہے آپ کی طرف؟
باز السلام علیکم شگفتہ۔
مصروفیت ایک نہیں۔بھی ابھی ایک املا والا پوسٹ ٹائپ کیا اور پوسٹ کیا ہے۔ منور رانا کی کتاب کی تصحیح بھی کر رہا ہوں۔ پروف ریڈنگ۔ اس کے علاوہ اپنا ناولٹ "مائل بکرم راتیں‘ بھی ٹائپ کروا لیا ہے، اس کی بھی پروف ریڈنگ۔ ہاں۔ ابو حنیفہ کی کتاب کیا تم کو پروف ریڈنگ کے لئے بھیج دوں۔ باقی تم ہی یہاںپوسٹ کر دینا۔ کیا خیال ہےھ؟