تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 45: سفید

جاوید مرزا

محفلین
زیک بھائی مجھے بہت سی تصاویر دکھائی نہیں دے رہی یہاں تک کہ جو تصویر میں نے ابھی اپلوڈ کی وہ بھی نظر نہیں آرہی
 
زیک

مسافر
زیک بھائی مجھے بہت سی تصاویر دکھائی نہیں دے رہی یہاں تک کہ جو تصویر میں نے ابھی اپلوڈ کی وہ بھی نظر نہیں آرہی
آپ کی تصاویر اس لئے نظر نہیں آ رہیں کہ آپ نے امیج کے ڈائریکٹ لنک کی بجائے فیس بک پر تصویر کے صفحے کا لنک دیا ہے۔
 
Top