حاتم راجپوت
لائبریرین
جب آپ کچھ چھوٹے چھوٹے ہوا کرتے تھے ۔۔؟؟وہ بھی کیا دِن تھے جب ہم ۔۔۔۔۔۔۔۔
جب آپ کچھ چھوٹے چھوٹے ہوا کرتے تھے ۔۔؟؟وہ بھی کیا دِن تھے جب ہم ۔۔۔۔۔۔۔۔
بٹیر کے اتنے بڑے انڈے؟بٹیر کےابلے ہوئے اور کٹےہوئے انڈے نوڈلز کے لئے۔
آپ کو میرا چاند سفید نہیں لگا ؟؟؟تھیم سفید ہے بھئی سفید کا نیگیٹو نہیں
چاند اور بادل کی تصویر اچھی ہے۔ اگر بہتر ریزولیوشن یا "بہتر کیمرہ" ہوتا تو زیادہ اچھی آتیآپ کو میرا چاند سفید نہیں لگا ؟؟؟
انڈے تو چھوٹے ہی ہیں ۔البتہ مجھے ان میں زردی کا حجم سفیدی کی نسبت ذرا زیادہ لگا۔بٹیر کے اتنے بڑے انڈے؟
یہ تصویر آپ نے خود کھینچی ہے؟بابو سر ٹاپ کا ایک منظر
جی تقریبا 2 ماہ قبلیہ تصویر آپ نے خود کھینچی ہے؟
مجھے تو بہت اچھی لگ رہی ہے آپ کے پاس دیکھنے والی آنکھ نہیں ہےچاند اور بادل کی تصویر اچھی ہے۔ اگر بہتر ریزولیوشن یا "بہتر کیمرہ" ہوتا تو زیادہ اچھی آتی
آج تو محفل میں اوور ڈوذڈ ہوگئی کچھ زیادہ ہی تبصرے کر لئےشکر کریں قیصرانی نے یہ نہیں کہا کہ وہ چاند کے درمیان میں چھوٹا سا کریٹر سا کیا ہے۔
آپ کی تصاویر اس لئے نظر نہیں آ رہیں کہ آپ نے امیج کے ڈائریکٹ لنک کی بجائے فیس بک پر تصویر کے صفحے کا لنک دیا ہے۔زیک بھائی مجھے بہت سی تصاویر دکھائی نہیں دے رہی یہاں تک کہ جو تصویر میں نے ابھی اپلوڈ کی وہ بھی نظر نہیں آرہی
کوئی آسان سا طریقہ بتا دیں ۔۔آپ کی تصاویر اس لئے نظر نہیں آ رہیں کہ آپ نے امیج کے ڈائریکٹ لنک کی بجائے فیس بک پر تصویر کے صفحے کا لنک دیا ہے۔
فیس بک پر آپ کی تصویر ہے۔ وہاں امیج پر رائٹ کلک کریں اور امیج کا یو آر ایل کاپی کر لیں۔کوئی آسان سا طریقہ بتا دیں ۔۔
اس کے بعدفیس بک پر آپ کی تصویر ہے۔ وہاں امیج پر رائٹ کلک کریں اور امیج کا یو آر ایل کاپی کر لیں۔
اس کے بعد یہاں پوسٹ کے ٹیکسٹ باکس کے اوپر تصویر والا بٹن کلک کریں اور جو ونڈو کھلے اس میں تصویر کا ربط پیسٹ کر دیں۔اس کے بعد
اس تصویر کی شئرنگ بھی پبلک ہونی چاہئے۔ اگر لیمیٹڈ ہوئی تو یہاں کیسے وہ یو آر یل کام کریگا؟فیس بک پر آپ کی تصویر ہے۔ وہاں امیج پر رائٹ کلک کریں اور امیج کا یو آر ایل کاپی کر لیں۔