رہی سہی کسر خراب موسم نے نکال دیسرفراز کے آؤٹ ہوتے ہی پاکستان اپنے پرانے سٹرائیک ریٹ پر لوٹ آیا تھا۔ اب عمر اکمل کے بعد پیچھے کوئی بیٹسمین نہیں رہا، مصباح کو اب چانس لے لینا چاہئیے۔ آفریدی تو خیر ہوتا ہی چانس پر ہے
کورز ہٹا لئے گئے ہیں اور میچ شروع ہونے لگا ہے ۔رہی سہی کسر خراب موسم نے نکال دی![]()
انہیں آؤٹ ہونے سے فرصت ملے تو چوکوں چھکوں کا سوچیںمصباح کو بھی اب دوسرے اینڈ سے چھکے چوکے لگانے چاہئیں۔ چھ اوور رہ گئے ہیں بس۔
مجھے تو 230 بھی مشکل سے لگ رہا ہے۔ لگتا ہے بال ڈاج کرنے کیلئے بیٹنگ کرتے ہیںاب تو 240 بھی نظر نہیں آرہا![]()