مطلب کیم رپ دیکھ رہے ہیں۔ سنیما کا مزہ ہی کچھ اور ہے۔جب سے ٹیلر ریلیز ہوا ہے تب سے انتظار کررہا ہوں۔ اب آپ کیا سمجھتے ہیں اگلے مہینے دیکھوں گا کیا؟
ڈاؤن لوڈنگ پر ہے۔ جب تک فرنچ فرائز بھی تیار ہوجائیں گے۔![]()
یار ابھی تک سینما میں لگی نہیں ہے۔ پاکستانی فلمیں جو اوپر تلے ریلیز ہوئی تھیں وہی ابھی تک چل رہی ہیں۔مطلب کیم رپ دیکھ رہے ہیں۔ سنیما کا مزہ ہی کچھ اور ہے۔
میں نے ڈاؤن لوڈ کی ہے لیکن پرینٹ بلکل بھی اچھا نہیں ہے ساونڈ بھی اچھی نہیں تھی میں نے بند کر دی مطلب نہیں دیکھیجب سے ٹیلر ریلیز ہوا ہے تب سے انتظار کررہا ہوں۔ اب آپ کیا سمجھتے ہیں اگلے مہینے دیکھوں گا کیا؟
ڈاؤن لوڈنگ پر ہے۔ جب تک فرنچ فرائز بھی تیار ہوجائیں گے۔![]()
اچھے پرنٹ پر مل جاتی ہے تو آپ کو ٹی سی ایس کردیتے ہیں۔میں نے ڈاؤن لوڈ کی ہے لیکن پرینٹ بلکل بھی اچھا نہیں ہے ساونڈ بھی اچھی نہیں تھی میں نے بند کر دی مطلب نہیں دیکھی
جب تک ایچ ڈی رزلٹ نہیں آتا نیٹ پر![]()
یہ دلوالے کیسا ٹائٹل ہے؟
ماخذممبئی:بولی ووڈ سپر سٹار شا ہ رخ خان اور معروف اداکارہ کاجل ”دل والے دلہنیاں لے جائیں گے“ جیسی مشہور فلم کے بعد روہت شیٹھی کی نئی فلم ”دلوالے “ میں اسی انداز میں نظر آئیں گے۔ رپورٹ کے مطابق دلوالے میں روہت شیٹھی اور اداکاروں کی طرف سے بھرپور کوشش کی گئی ہے اس بار بھی بڑی سکرین پر جوڑی کی ”دل والے دلہنیا لے جائیں گے“ والی کیمسٹری دکھائی جا سکے ۔کاجل اور شاہ رخ کی ”دلواے “کی پہلی تصویر ہدایت کار روہت شیٹھی کی طرف سے حال ہی میں مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹویٹر پر شیئر کی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق دلوالے شوٹنگ کے آخری مراحل میں ہے۔واضح رہے روہت شیٹھی کی ”دلوالے“ رواں برس18دسمبر کو نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔
ایک اسپیس مِسنگ تھا۔ اب خوش؟یہ دلوالے کیسا ٹائٹل ہے؟
'کئی' کو بھی 'نئی' کر دیںایک اسپیس مِسنگ تھا۔ اب خوش؟
یہ تو شاید عارف کی ٹائپو ہو گی لیکن اس فلم کا آفیشل نام "دلوالے" بطور واحد لفظ ہی ہے۔یہ دلوالے کیسا ٹائٹل ہے؟
سینما جا کر یہ فلم دیکھنی ہے اور میں سوچ رہا ہوں کہ چار پانچ ہزار خرچ کر کے
دراصل بالی وڈ والے واستو پر بہت یقین رکھتے ہیں۔ ممکن ہے یہ ایکرونم بھی کسی بابا نے رکھوایا ہویہ تو شاید عارف کی ٹائپو ہو گی لیکن اس فلم کا آفیشل نام "دلوالے" بطور واحد لفظ ہی ہے۔
کافی سال پہلے دبئی میں میرے ایک انڈین کولیگ نے، جس کی مادری زبان اردو ہی تھی، ایک مرتبہ مجھ سے پوچھا، تم نے DDLJ دیکھی ہے؟
میں نے حیرت سے پوچھا کہ وہ کیا ہے؟ تو کہنے لگا، یار شاہ رخ کی مووی "دل والے دلہنیا لے جائیں گے"۔
میں نے حیرانی سے کہا کہ اگر ایکرونم ہی بنانا ہے تو وہ تو DWDLJG بنے گا نا کہ DDLJ ۔
تو اس نے بتایا کہ ہمارے ہاں انڈیا میں دو تین الفاظ کو اکٹھا کر کے ایک لفظ بنا لیا جاتا ہے۔
dilwale dulhania le jayenge
آپ اب بھی گوگل پر DDLJ لکھ کر تلاش کریں تو آپ کو دل والے دلہنیا لے جائیں گے کے نتائج ہی ملیں گے۔![]()
جی ہاں ہم پانچ افراد ہیں بچوں سمیت اور پانچ سات سو کی ٹکٹ ہے، اور اس کے بعد خالی ہوا خوری ہی تو نہیں کردینے گی مجھے لاہور کے "کھابے" کھانے والی بیوی اور اس معاملے میں اسی کے جینز لیے بچے![]()
میں ضرور اس کا جواب دیتا اگر مجھے معلوم ہوتا کہ یہ واستو کیا چیز ہوتی ہےدراصل بالی وڈ والے واستو پر بہت یقین رکھتے ہیں۔ ممکن ہے یہ ایکرونم بھی کسی بابا نے رکھوایا ہو![]()