یہ تو ایسے ایسے زاویے سے کھیلتا ہے کہ زاویہ بھی پریشان ہو جاتا ہےڈی ولیئرز آگیا۔ let chitrol begin
شاہد آفریدی والا انجام ہوااوٹ ہو گیا
ڈی ولیئرز![]()
امید تو ہے کیونکہ ۱۱ اووروں میں ۱۳۰ ہو گیا ہےکوئی ٹینشن نہیں 215 سے اوپر کا سکور ہو گا
املہ ان اکیشن
کاش پاکستانی بالروں کی اسی طرح پھینٹی لگےجنوبی افریقہ نے اس کو ممبئی کی بجائے پانی پت کا میدان سمجھ لیا ہے۔
اوٹ ہو گیا
ڈی ولیئرز![]()
شاہد آفریدی والا انجام ہوا