ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ پاکستان کی بیٹنگ دیکھ رہا ہوں۔
عبداللہ محمد محفلین مارچ 18، 2016 #122 ایسا لگتا ہے خالص شعاعوں کے چکر سے برینڈن کی روح گپٹل میں محلول کر دی گئی ہے-
عبداللہ محمد محفلین مارچ 18، 2016 #126 عثمان خواجہ کھپے کھپے کھپے- یہ اندازہ لگانا مشکل ہورہا اسمیں کسکی روح گھس گئی ہے ہیڈن یا گلکرسٹ؟
محمد تابش صدیقی منتظم مارچ 18، 2016 #127 عبداللہ محمد نے کہا: عثمان خواجہ کھپے کھپے کھپے- یہ اندازہ لگانا مشکل ہورہا اسمیں کسکی روح گھس گئی ہے ہیڈن یا گلکرسٹ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مکمل کلاس۔ بہت خوبصورت شارٹس کھیلی ہیں
عبداللہ محمد نے کہا: عثمان خواجہ کھپے کھپے کھپے- یہ اندازہ لگانا مشکل ہورہا اسمیں کسکی روح گھس گئی ہے ہیڈن یا گلکرسٹ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مکمل کلاس۔ بہت خوبصورت شارٹس کھیلی ہیں
محمد تابش صدیقی منتظم مارچ 18، 2016 #129 آسٹریلیا لڑکھڑاتے ہوئے 11 اوورز میں 81 رنز چاہئیں اور سات وکٹ باقی ہیں۔
عبداللہ محمد محفلین مارچ 18، 2016 #131 عثمان خواجہ کو شروعات میں رکی پونٹننگ کی بلی چڑھایا گیا- پھر انجریز اور سیلیکٹرز کی نظر کی نذر ہوئے- البتہ اب کی بار خواجہ نے کمال ہی کم بیک مارا ہے-
عثمان خواجہ کو شروعات میں رکی پونٹننگ کی بلی چڑھایا گیا- پھر انجریز اور سیلیکٹرز کی نظر کی نذر ہوئے- البتہ اب کی بار خواجہ نے کمال ہی کم بیک مارا ہے-
عبداللہ محمد محفلین مارچ 18، 2016 #136 ایسی صورتحال میں فالکنر سے ایشٹن اگر کو پہلے بھیجنے کی منطق سمجھ سے بالاتر- اس سے اندازہ ہوتا کہ کینگروز کیمپ ایک دفعہ پھر ٹی ٹوئنٹی کپ سے قبل مکمل تیار نہیں- اور درست الیون کا انتخاب کرنے میں ناکام ہے-
ایسی صورتحال میں فالکنر سے ایشٹن اگر کو پہلے بھیجنے کی منطق سمجھ سے بالاتر- اس سے اندازہ ہوتا کہ کینگروز کیمپ ایک دفعہ پھر ٹی ٹوئنٹی کپ سے قبل مکمل تیار نہیں- اور درست الیون کا انتخاب کرنے میں ناکام ہے-
یاز محفلین مارچ 18، 2016 #138 آسڑیلیا نے میچ تھالی میں رکھ کر نیوزی لینڈ کو پیش کر کے خیرسگالی کا ثبوت دیا ہے۔
یاز محفلین مارچ 18، 2016 #139 آج کے دوسرے میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر جنوبی افریقہ کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔ میچ کچھ دیر میں شروع ہوا چاہتا ہے۔
آج کے دوسرے میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر جنوبی افریقہ کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔ میچ کچھ دیر میں شروع ہوا چاہتا ہے۔
عبداللہ محمد محفلین مارچ 18، 2016 #140 اٹس اے بی ڈی (پورے ہجے انگریزی کے) ویلیئرز او کلاک سو کیپ کالم تے رکھو اپنے کم نال کام-