arifkarim
معطل
حمیرا عدنان کو وومین آف دی لڑائی کا ایوارڈ ملا۔اپنا بھی ٹورنامنٹ ختم ہو گیا
مین آوف دا لڑی کا انعام کس کو ملا؟
حمیرا عدنان کو وومین آف دی لڑائی کا ایوارڈ ملا۔اپنا بھی ٹورنامنٹ ختم ہو گیا
مین آوف دا لڑی کا انعام کس کو ملا؟
یعنی المعروف "پھپھو" ایوارڈحمیرا عدنان کو وومین آف دی لڑائی کا ایوارڈ ملا۔
اور ساتھ ساتھ بڑا بھائی بھی چیمپئینایک ستم ظریف کی کارستانی
کسی بھی بڑے ٹورنامنٹ کیبعد ٹورنامنٹ کے بہترین کھلاڑیوں کی فہرست بنائی جاتی سے جس سے بخوبی علم ہو جاتا کہ کس مُلک نے کیسا کھیل پیش کیا۔
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2016 کی ٹیم یہ رہی۔ باقی تسی سمجھدار اوہ۔۔
جیسن رائے (انگلینڈ)
کوئنٹن ڈی کوک(کیپر،جنوبی افریقہ)
ویرات کوہلی ( انڈیا،کپتان)
جو روٹ (انگلینڈ)
جوز بٹلر (انگلینڈ)
شین واٹسن (آسٹریلیا)
اندرے رسل (ویسٹ انڈیز)
مچل سینتر (نیوزی لینڈ)
ڈیوڈ ولی(انگلینڈ)
سیموئیل بدری(ویسٹ انڈیز)
اشیش نہرا(انڈیا)
مستفیض الرحمٰن (بنگلہ دیش) 12واں کھلاڑی
پاء جی تسی تے "روحاں راحاواں" توں وی اتے دیاں گلان کرن لگ پئے اوہ۔۔۔زیادہ پریشان نہ ہوں جناب۔ میں نے سنا ہے کہ اس فہرست میں تیرھویں سے تئیسویں نمبر تک پاکستانی کھلاڑی ہی ہیں۔ شاہد آفریدی کو کپتان کی بجائے ٹیم کا روحانی پیشوا مقرر کیا گیا ہے، کہ کپتان کا عہدہ ان کے لئے چھوٹا پڑ گیا تھا۔ ٹیم کا کوچ اوریا مقبول جان کو بنایا گیا ہے۔
بک رہا ہوں جنوں میں کیا کیا کچھ
وغیرہ
ماشاء اللہ ۔ اسلام آباد کے تین پلیئرز اس ٹیم میں شامل ہیں۔کسی بھی بڑے ٹورنامنٹ کیبعد ٹورنامنٹ کے بہترین کھلاڑیوں کی فہرست بنائی جاتی سے جس سے بخوبی علم ہو جاتا کہ کس مُلک نے کیسا کھیل پیش کیا۔
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2016 کی ٹیم یہ رہی۔ باقی تسی سمجھدار اوہ۔۔
جیسن رائے (انگلینڈ)
کوئنٹن ڈی کوک(کیپر،جنوبی افریقہ)
ویرات کوہلی ( انڈیا،کپتان)
جو روٹ (انگلینڈ)
جوز بٹلر (انگلینڈ)
شین واٹسن (آسٹریلیا)
اندرے رسل (ویسٹ انڈیز)
مچل سینتر (نیوزی لینڈ)
ڈیوڈ ولی(انگلینڈ)
سیموئیل بدری(ویسٹ انڈیز)
اشیش نہرا(انڈیا)
مستفیض الرحمٰن (بنگلہ دیش) 12واں کھلاڑی
پس ثابت ہوا وسیم اکرم کو کوچ بنا دیا ائے۔ماشاء اللہ ۔ اسلام آباد کے تین پلیئرز اس ٹیم میں شامل ہیں۔
میں لکھنا بھول گیا تھاپس ثابت ہوا وسیم اکرم کو کوچ بنا دیا ائے۔
#یونائیٹڈ وی ونمیں لکھنا بھول گیا تھا
#دماغ۔سے
اسلام آباد کا ہیڈ کوچ ڈین جونز تھاپس ثابت ہوا وسیم اکرم کو کوچ بنا دیا ائے۔
بای کھلاڑی تو ٹھیک ہیں لیکن واٹسن اور نہرا کی سلیکشن کن بنیادوں پہ کی گئی؟؟؟کسی بھی بڑے ٹورنامنٹ کیبعد ٹورنامنٹ کے بہترین کھلاڑیوں کی فہرست بنائی جاتی سے جس سے بخوبی علم ہو جاتا کہ کس مُلک نے کیسا کھیل پیش کیا۔
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2016 کی ٹیم یہ رہی۔ باقی تسی سمجھدار اوہ۔۔
جیسن رائے (انگلینڈ)
کوئنٹن ڈی کوک(کیپر،جنوبی افریقہ)
ویرات کوہلی ( انڈیا،کپتان)
جو روٹ (انگلینڈ)
جوز بٹلر (انگلینڈ)
شین واٹسن (آسٹریلیا)
اندرے رسل (ویسٹ انڈیز)
مچل سینتر (نیوزی لینڈ)
ڈیوڈ ولی(انگلینڈ)
سیموئیل بدری(ویسٹ انڈیز)
اشیش نہرا(انڈیا)
مستفیض الرحمٰن (بنگلہ دیش) 12واں کھلاڑی
بای کھلاڑی تو ٹھیک ہیں لیکن واٹسن اور نہرا کی سلیکشن کن بنیادوں پہ کی گئی؟؟؟
نہرا 5 میچوں میں 5 وکٹ۔ جبکہ واٹسن 4 میچوں میں 96 رنز اور 5 وکٹ