بہت شکریہ یوسف بھائییاز بھائی کو چار ہزاری ہونے پر مبارک ہو![]()
شکریہ جناب۔ اگلی ہزاری جھیلوں کے نام انشاءاللہیاز بھائی کو چار ہزاری ہونے پر مبارکباد. اور اوور سپیڈنگ کے جرم میں جرمانہ عائد کیا جاتا ہے کہ پانچویں ہزاری بھی فوراً سے پیشتر مکمل کی جائے.
بہت شکریہ و خیرخیرمبارک جنابخیر مبارک یاز !
بہت نوازش جنابمبارک ہو یاز
بہت شکریہ و نوازش حمیرا بہنمبارکباد قبول فرمائیں یاز بھائی
بہت شکریہ۔ جی جی، کل (یا پرسوں) کی بات لگتی ہےیہ ابھی کل ہی کی بات ہے کہ ہم نے یاز بھائی کو تین ہزار مراسلے مکمل ہونے پر ان سے مراسلوں کی تعداد میں اضافے کے لیے کوئی ٹِپ پوچھی تھی۔ لگتا ہے کہ یہ بہت زوروشور سے اس پر خود ہی عمل پیرا ہیں۔
چار ہزاری منصب بہت بہت مبارک ہو یاز بھائی![]()
بہت نوازش بھائییاز بہت بہت مبارک ہو اپکو
بہت نوازش حضورمبارک ہو یاز صاحب
حضورِ والا کی جانب سے ایسا محبت بھرا مراسلہ پا کے خاکسار شاداں و فرحاں وغیرہ ہے۔