مبارکباد چار ہزارمراسلوں پر مبارکباد ۔

یاز بھائی کو چار ہزاری ہونے پر مبارکباد. اور اوور سپیڈنگ کے جرم میں جرمانہ عائد کیا جاتا ہے کہ پانچویں ہزاری بھی فوراً سے پیشتر مکمل کی جائے.
 

لاریب مرزا

محفلین
یہ ابھی کل ہی کی بات ہے کہ ہم نے یاز بھائی کو تین ہزار مراسلے مکمل ہونے پر ان سے مراسلوں کی تعداد میں اضافے کے لیے کوئی ٹِپ پوچھی تھی۔ لگتا ہے کہ یہ بہت زوروشور سے اس پر خود ہی عمل پیرا ہیں۔ :sneaky:
چار ہزاری منصب بہت بہت مبارک ہو یاز بھائی :)
 

یاز

محفلین
یاز بھائی کو چار ہزاری ہونے پر مبارک ہو :party:
بہت شکریہ یوسف بھائی :)۔

یاز بھائی کو چار ہزاری ہونے پر مبارکباد. اور اوور سپیڈنگ کے جرم میں جرمانہ عائد کیا جاتا ہے کہ پانچویں ہزاری بھی فوراً سے پیشتر مکمل کی جائے.
شکریہ جناب۔ اگلی ہزاری جھیلوں کے نام انشاءاللہ :cool:۔

بہت شکریہ و خیرخیرمبارک جناب :happy:۔

بہت نوازش جناب :)۔

مبارکباد قبول فرمائیں یاز بھائی
بہت شکریہ و نوازش حمیرا بہن :)۔

یہ ابھی کل ہی کی بات ہے کہ ہم نے یاز بھائی کو تین ہزار مراسلے مکمل ہونے پر ان سے مراسلوں کی تعداد میں اضافے کے لیے کوئی ٹِپ پوچھی تھی۔ لگتا ہے کہ یہ بہت زوروشور سے اس پر خود ہی عمل پیرا ہیں۔ :sneaky:
چار ہزاری منصب بہت بہت مبارک ہو یاز بھائی :)
بہت شکریہ۔ جی جی، کل (یا پرسوں) کی بات لگتی ہے :cool:۔

یاز بہت بہت مبارک ہو اپکو
بہت نوازش بھائی :)۔
 

یاز

محفلین

یاز

محفلین
بہت بہت مبارک ہو یاز بھائی۔ وہ جو انگریزی میں محاورہ ہے "گاڈ اسپیڈ" اس کامطلب تو آج آپ کی اسپیڈ دیکھ کر سمجھ میں آیا۔
بہت شکریہ جناب۔
کیوں شرمندہ کرتے ہیں قبلہ؟ ہم تو ہنوز اپنی کج رفتاری پہ پریشاں و پشیماں وغیرہ ہیں۔
مبارک باد قبول فرمائیں یاز بھائی
بہت شکریہ بہن جی۔
 
Top