بہت شکریہ تابش بھائی!! یہ تو آپ کا خلوص اور اپنائیت ہے۔
جی جی!! اس میں کوئی شک نہیں کہ ہم مغلیہ (مرزا) خاندان کے ہی چشم و چراغ ہیں۔ہم تو آپ کو ”لاریب مرزا“ سمجھ رہے تھے اب تک۔۔![]()
بہت شکریہ!!ایک ہزاری منصب مبارک ہو![]()
ہاہاہاہا!! بہت شکریہ الہلال بھائی!!مبارک ہو تم کو یہ منصب ہزاری
سدا خوش رہو تم دعا ہے ہماری![]()
ہم آپ کی بات سے اتفاق نہیں کرتے۔ جب اس بات کی نشاندہی کی گئی کہ ابھی ہم ہزاری نہیں ہوئے بلکہ کچھ مراسلے باقی ہیں تو ہم نے انتہائی نفاست اور شرارت سے اس چیز کو مثبت انداز میں لیتے ہوئے نمبر شماری کیجوابن آپ نے نمبر شماری کرے پوسٹ کی تعداد پوری کر کے ان کے خوبصورت انتخاب سے ہزاری ہونے کی خواھش کو مجروح کیا ہے اس سے آپ کی نفاست پرحرف آگیا اور مثبت سوچ کی نفی بھی ہوتی ہے
شتونگڑہ مطلب؟اس مرتبہ آپ نے کوئی شتونگڑہ ساتھ نہیں لگایا۔
شکریہ حمیرابہت بہت مبارک ہو لاریب بہنا
وہی جو آپ پھول بوٹے لگا کر مبارکباد دیتے ہیں۔شتونگڑہ مطلب؟![]()
متفق..!! ☺
وہی جو آپ پھول بوٹے لگا کر مبارکباد دیتے ہیں۔![]()
یہ آپ تابش بھائی کو مبارکباد دے ہیں کیا؟؟لیجئے پھر تابش بھائی کے یاد دہانی کروانے پر دوبارہ سے مبارک باد۔
ایک ہزاری منصب مبارک ہو۔![]()