لاریب مرزا
محفلین
شکریہ صائمہبہت مبارک لاریب
شکریہ صائمہبہت مبارک لاریب
ہاہاہاہاجی آ۔
سی پیک کی جاری تعمیر میں گینتی بیلچہ لیکر کهدائی کرتے دیکها تها آپ کو۔ واقعی ۔۔۔۔ بہت محنت کی ہے
شرفِ مبارکباد کا بہت شکریہ رانا بھائی!!بہت بہت مبارک ہو لاریب بہنا یہ پہلا ہزاری منصب۔
آجکل پتہ نہیں کیا ہوگیا ہے کہ چھ ہزاری، آٹھ ہزاری، سولہ ہزار ٹائپ کے مبارک بادی دھاگے کھل رہے ہیں۔ اب ہم ٹھہرے سنگ میل کی مبارک بادیں دینے والے تو ان سنگ میٹر اور سنگ گز وغیرہ کی مبارک باد ہم جیسے سنگ دل کیسے دیں۔ بہرحال یہ اصلی اور جینوئن سنگ میل دھاگہ تھا اس لئے اس قابل تھا کہ ہم اس شرف مبارکباد بخشتے۔
لاریب بہنا بہت شاندار یہ پہلا ہزاری منصب واقعی یادگار ہوتا ہے۔
تشکر!
بہت شکر یہ عثمان بھائی!!مبارک ہو!