آمین ثم آمیناللہ آپکو علم و حکمت اور آپ کے قلم کو سدا لفظ بکھیرنے سے نوازے۔۔۔ آمین ۔۔۔
تھینکیو سوو مچمبارک ہو ہادیہ
تھینکیو سوووووو مچ بہناCongratulations Hadia xx
تھینکیو سووو مچ سر جیبہت مبارک ہو ہادیہ بہن.
دیکھیں لیں سر جی سب کو مبارک باد دیتے دیتے "ہزاری منصب " پر پہنچ ہی گئی۔ایک اور ہزاری۔۔۔ بہت مبارک ہو بئی یہ ہزاری منصب۔۔۔۔![]()
ساتھ میں باتیں کرتے کرتےدیکھیں لیں سر جی سب کو مبارک باد دیتے دیتے "ہزاری منصب " پر پہنچ ہی گئی۔
خیر مبارک جیبہت مبارک ہو یہ نشہ
تھینکیو سوووو مچ بہناcongratulations hadia![]()
خیر مبارک۔۔بہت شکریہمبارک ہو
باتیں تو لازمی بات ہےلڑکی ہوں اب کیسے ممکن ہے باتیں نا کروںساتھ میں باتیں کرتے کرتے![]()
ایک بار پڑھا تھا کے دو لڑکیوں کو ایک ہی سیل میں 10 سال رکھنے کے بعد جب وہاں سے رخصت کیا گیا تو دونوں نے بیک وقت کہا کے باقی باتیں بعد میں ہوگئیباتیں تو لازمی بات ہےلڑکی ہوں اب کیسے ممکن ہے باتیں نا کروں
جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے یہ نشہ "کینٹین" سے چڑھا تھا لوگوں کوخیر مبارک جی
بہت شکریہ
آپ کے مراسلوں سے اندازہ لگایا ہے کہ آپ کو یہی نشہ 4 بار چڑھاہے![]()