مبارکباد ہادیہ بھی ہوئی ہزاری۔۔۔

تجمل حسین

محفلین
ہادیہ بہنا! ایک ہزار پیغامات ارسال کرنے اور ایک ہزاری منصب ملنے پر بہت بہت مبارکباد قبول ہو۔

tumblr_inline_myaz0pKnqH1rlvqx4.gif

messages.png

 

نور وجدان

لائبریرین
مبارک ہو بہنا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہاں مفت کی مبارک باد لوگ کھالیتے ہیں ۔۔۔۔۔ بندہ کہیں ڈنر ہی کرادیتا ہے
 

ہادیہ

محفلین
اچھااااااااا۔
آپ کو تو ایک بار اینٹی وینم بھی لگا ہوا، لیکن اس کا اثر چھ مہینے ہی رہا،;)لیکن۔۔۔۔۔ آخر پھر نشہ ہو ہی گیا:p
سکریٹ دسکلوز کرنے کی اجازت نہیں:oops::p
ہادیہ
بہت بہت مبارک ہو۔ :clap:
اگر سحری افطاری والی لڑی میں جان نہ ڈلتی تو آپ کم از کم دو، تین سو مراسلے شارٹ ہوتیں۔ :p
بہت بہت شکریہ:)
ہاہاہا صحیح کہا مگر اگر میں بولتی مطلب لکھتی نا تو ہزاری کے منصب تک کیسے پہنچتی:p:D
 

ہادیہ

محفلین
خیر مبارک بہت شکریہ:)

بہت بہت مبارک ہو ہادیہ
خیر مبارک بہت شکریہ بہنا:)

ہزارى ہونےپر مبارک ہو ہادیہ بہن :)
خیر مبارک بہت شکریہ:)

ارے واہ جی، ننھی چڑیا بھی چہکتے چہکتے ہزاری منصب پر براجمان ہو گئی۔
بہت بہت مبارک ہو، مس ہادیہ
:)
خیر مبارک بہت شکریہ:)
ویسے یا تو مجھے چڑیا نا کہیں یا مس نا کہیں یہ کیا کمبی نیشن ہوابھلا:oops::p

آپ کو مبارک ہو ہادیہ صاحبہ!
خیر مبارک بہت شکریہ بھائی:)

بہت مبارک ہو ہادیہ
ایسی کئی ہزاریاں مکمل کریں آپ یہاں
خیر مبارک بہت شکریہ سر:)

خیر مبارک بہت شکریہ:)

مبارک ہو ہادیہ بہت
خیر مبارک بہت شکریہ بہنا:)

بہت بہت مبارک ہو۔۔۔:)
خیر مبارک بہت شکریہ:)
 

ہادیہ

محفلین
مجھے بھی کر دیں پی ایم :)
جی ضرور بہنا:)

مبارک ہو۔

تفصیلی مبارکباد بعد میں :)
خیر مبارک۔بہت شکریہ:)
ہادیہ بہت باتونی ہو گئی ہیں! :)
ہاہاہا
میں تو انتظار ہی کرتی رہ گئی یہاں آپ "خیر مبارک لکھیں گے۔۔۔

مبارک ہو ہادیہ ماشاء اللہ اچھی رفتار ہے مراسلوں کی!!
خیر مبارک بہت بہت شکریہ:)

ہادیہ بہنا! ایک ہزار پیغامات ارسال کرنے اور ایک ہزاری منصب ملنے پر بہت بہت مبارکباد قبول ہو۔

tumblr_inline_myaz0pKnqH1rlvqx4.gif

messages.png

خیر مبارک:)
عمدہ طریقے سے مبارک باد دینےپرآپ کا بہت بہت شکریہ:)

بہت مبارک ہو ہادیہ :)

خوش رہو۔
خیر مبارک بہت شکریہ:)
آمین:)
 

ہادیہ

محفلین
شگفتہ آپی ابھی تک ہمیں تو ملا تو نہیں پی ایم، دیکھیں آپ کی باری کب آتی ہے :D ہادیہ گم ہی ہو گئیں آپ توو؟
ہاہاہا
آج مل جائے گا کل موسم خراب تھا اور لائیٹ بھی آف۔۔ لیپ ٹاپ کی بیٹری ہی اینڈ ہوگئی تھی اس لیے کر نہیں سکی۔۔ اور دن میں نشہ کچھ زیادہ تھا تو آنکھ ہی نہیں کھلی:D:p

مبارک ہو بہنا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہاں مفت کی مبارک باد لوگ کھالیتے ہیں ۔۔۔۔۔ بندہ کہیں ڈنر ہی کرادیتا ہے
خیر مبارک بہت شکریہ:)
ہاہاہاہا
بہنایہی میں ہر ایک کو مبارک باد دیتے سوچتی تھی۔۔ مگر سچی کسی نے نہیں پوچھا:oops::LOL:
 
Top