محمد وارث
لائبریرین
شاعر لوگ ۔۔۔ ہی کیوں ہوتے ہیں؟
اجازت ہو تو آوارہ لکھ لوں؟![]()
ویسے اس سوال میں ہی کا غلط استعمال ہوا ہے،اللہ بھلا کرے۔ آپ واقعی استاد شاعر ہیں۔ ہمارے تخیل میں بھی گنجائش پیدا کر دی!![]()
شاعر لوگ آوارہ ہی کیوں ہوتے ہیں ؟
اور
شاعر لوگ ہی آوارہ کیوں ہوتے ہیں؟
ہل من مزید