محمد وارث
لائبریرین
شاعر لوگ ۔۔۔ ہی کیوں ہوتے ہیں؟
اجازت ہو تو آوارہ لکھ لوں؟
ویسے اس سوال میں ہی کا غلط استعمال ہوا ہے،اللہ بھلا کرے۔ آپ واقعی استاد شاعر ہیں۔ ہمارے تخیل میں بھی گنجائش پیدا کر دی!
شاعر لوگ آوارہ ہی کیوں ہوتے ہیں ؟
اور
شاعر لوگ ہی آوارہ کیوں ہوتے ہیں؟
ہل من مزید