کتنے بلیڈ؟

ریزر میں کتنے بلیڈ پسند کرتے ہیں؟

  • 1

    Votes: 0 0.0%
  • 2

    Votes: 4 22.2%
  • 3

    Votes: 7 38.9%
  • 4

    Votes: 0 0.0%
  • 5

    Votes: 1 5.6%
  • الیکٹرک شیور

    Votes: 4 22.2%
  • کوئی نہیں

    Votes: 1 5.6%
  • استرا

    Votes: 1 5.6%

  • Total voters
    18

محمد وارث

لائبریرین
شاعر لوگ ۔۔۔ ہی کیوں ہوتے ہیں؟
اجازت ہو تو آوارہ لکھ لوں؟ :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:

اللہ بھلا کرے۔ آپ واقعی استاد شاعر ہیں۔ ہمارے تخیل میں بھی گنجائش پیدا کر دی! :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
ویسے اس سوال میں ہی کا غلط استعمال ہوا ہے،
شاعر لوگ آوارہ ہی کیوں ہوتے ہیں ؟
اور
شاعر لوگ ہی آوارہ کیوں ہوتے ہیں؟
ہل من مزید :)
 

محمد وارث

لائبریرین
محمد وارث بھائی کے لئیے سوال
کیا آپ شیو کے دوران بھی سگریٹ پیتے ہیں :)
اور ہاں کالج کے زمانے میں جب روز شیو کرنا لازمی ہوتی تھی ( اس لزوم کی وجہ میرے جیسے کئی داڑھی رکھ کر "صوفی صاب" ہو جاتے تھے) تو میرے روم میٹ حیران ہوا کرتے تھے صبح صبح خالی پیٹ شیو کرتے ہوئے سگریٹ پیتے دیکھ کر :)
 

اے خان

محفلین
اور ہاں کالج کے زمانے میں جب روز شیو کرنا لازمی ہوتی تھی ( اس لزوم کی وجہ میرے جیسے کئی داڑھی رکھ کر "صوفی صاب" ہو جاتے تھے) تو میرے روم میٹ حیران ہوا کرتے تھے صبح صبح خالی پیٹ شیو کرتے ہوئے سگریٹ پیتے دیکھ کر :)
آپ بھی آدمی ہےبڑے کام کے
جو سگریٹ کے ساتھ عشق کرکے دکھا دیا
 

زیک

مسافر
میں تین بلیڈ والا استعمال کرتا ہوں۔ اس کے علاوہ پانچ والا۔ لیکن زیادہ تر تین والا ہی زیر استعمال رہتا ہے۔ جیلٹ فیوژن پاور پسند ہے اور ماک تھری ٹربو۔۔۔ یہ دونوں ہی زیر استعمال ہیں۔ہائیڈرو فائیو پاور سینسٹو بھی اچھا ہے۔
میں آج کل جلیٹ فیوژن پروگلائیڈ پاور استعمال کر رہا ہوں۔
 

عثمان

محفلین
کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ جوں جوں ریزر میں بلیڈ کی تعداد بڑھتی جاتی ہے توں توں کم بلیڈ والے ریزر کا معیار گرتا جاتا ہے تا کہ صارفین کمپنی کی پرائم پراڈکٹ استعمال کرنے پر مجبور ہوں۔
میں پچھلے تین برس سے جلیٹ فیوژن استعمال کر رہا ہوں۔
 

کعنان

محفلین
السلام علیکم
آج صبح شیو کر رہا تھا تو خیال آیا کہ ایک زمانے میں جب میں نے شیو کرنا شروع کی تو ریزر میں صرف ایک بلیڈ ہوتا تھا۔ پھر کافی عرصہ دو بلیڈ والے ریزر سے شیو کرتا رہا۔
وقت کے ساتھ ساتھ بلیڈز کی تعداد بڑھتی رہی۔ کچھ سال پہلے یہ بڑھ کر پانچ تک جا پہنچی۔
آپ اگر ریزر استعمال کرتے ہیں تو کتنے بلیڈ والا؟
میں تو آجکل پانچ بلیڈز والا ریزر استعمال کر رہا ہوں۔
بلیڈز کی تعداد ایک سے پانچ تک شیو کے بالوں اور جلد پر منحصر ہے، جو نہ تو فیشن کے طور پر ہے اور نہ شو آف کے لئے، جیسے میں ریگولر جیلٹ دو بلیڈز والا ریزر استعمال کرتا ہوں جس سے شیور اچھی ہو جاتی ہے ایک ریزر بیس شیو بنا دیتا ہے، اور تین بلیڈز والے ریزر بھی پڑے ہوئے ہیں مگر اس سے جلد کو نقصان پہنچتا ہے یعنی جلد زخمی ہو جاتی ہے اگر کبھی چھٹی کے دن غلطی سے شیور چھوٹ جائے تو اگلے دن جیلٹ میچ تھری والا ریزر استعمال کرتا ہوں۔


آپ میں سے بھی اگر کسی کی جلد سخت ہے اور یقیناً اس پر بال بھی موٹے اور سخت ہوتے ہیں تو پہلے چیک کر لیں کہ کتنے بلیڈ والا ریزر کارآمد ثابت ہو گا اسی لئے اسے ہی استعال میں لائیں ورنہ زیادہ بلیڈز والا ریزر چہرہ کی جلد کو نقصان پہنچائے گا۔

والسلام
 
Top