محمد تابش صدیقی
منتظم
میں خود ہی کچھ ہاتھ بٹا دیتا ہوں.مجھے معاملہ الٹا لگتا ہے ، تابش بھائی جیسے نرم انسان سے بھابھی خوب کام لیتی ہوں گی
آپ نے دیکھا نہیں کل ہی افطار میں فروٹ چاٹ بناتے ہوئے پائے گئے![]()
جہاں تک فروٹ چاٹ کا معاملہ ہے تو وہ میں بچپن سے بنا رہا ہوں.