محمد تابش صدیقی
منتظم
دیسی گھی والی روٹی، آلو گوشت، دہی، پھینی، چائے
الحمد للہ
الحمد للہ
پھینی کیسے کھاتے ہیں دودھ میں ملا کر یا علیحدہ سے
گرم دودھ میں ڈال کرپھینی کیسے کھاتے ہیں دودھ میں ملا کر یا علیحدہ سے
میچ دیکھنے کا منصوبہ تو نہیں؟آج سحری اپنے دوستوں کے ساتھ باہر کی۔
توقع ہے افطار بھی باہر ہی ہوگی
افطار کے لیے ابھی کافی وقت ہے، ہاں میچ دیکھنے کا ارادہ ہے، شاید تین بجے شروع ہوگامیچ دیکھنے کا منصوبہ تو نہیں؟
گھی گھر میں بنتا ہے؟دیسی گھی کی روٹی
جی گھی بھی گھر کا اور دہی بھی گھر کا.گھی گھر میں بنتا ہے؟
گل گلے کو سویٹ پکوڑا کہتے ہیںگل گلے کو تو گل گلے ہی کہتے ہیں
دوسرا نہیں معلوم
ہم نہیں کہتے.گل گلے کو سویٹ پکوڑا کہتے ہیں
میں نے انگریزی ترجمہ کیا تھاہم نہیں کہتے.
فالسے کا شربت ؟فالسے کا شربت
لوگ جوس بھی کہہ دیتے ہیں ہم شربت کہتے ہیں۔ مختلف طریقوں سے بناسکتے ہیں۔ آپ نے کبھی نہیں پیا؟فالسے کا شربت ؟
فالسے کا شربت ؟
آپ کا شکریہ تصویر کے ساتھ پیش کرنے کے لیےیہ رہا، یوں بھی آج آپ بھارت کی کارکردگی سے بہت خوش ہوں گے کرکٹ میچ میں ۔۔۔ اس لیے مفت میں ہی سہی ۔۔۔!!!
میں نے ابھی اس پھل کے متعلق معلومات حاصل کیں۔ ذائقہ پتا نہیں کیسا ہوگا، کھانے کی خواہش ہو رہی ہےلوگ جوس بھی کہہ دیتے ہیں ہم شربت کہتے ہیں۔ مختلف طریقوں سے بناسکتے ہیں۔ آپ نے کبھی نہیں پیا؟