مبارکباد یاز بھیا کے دس ہزار مراسلے !

یاز

محفلین
قبل اس کے کہ زیک بھائی آ کے نشاندہی کریں، ازراہِ کرم عنوان میں اگر 10000 ہزار مراسلوں کو 10 ہزار مراسلے یا 10000 مراسلے کر دیں تو ممنون تر ہوں گا۔
 

یاز

محفلین
یاز بھائی آپ کو بہت بہت مبارک ہو



منصب دس ہزاری پہ فایز ہونے پر ڈھیروں مبارکباد یاز بھاﺉ !!
آپ سب کا بہت شکریہ۔ بہت دعائیں۔
 
Top