یاز بھائی ”تیز ترین ہزار مراسلے“ کھیل رہے ہیںابھی تو 9 ہزار مراسلوں کی مبارک دی تھی؟![]()
یاز بھائی آپ کو بہت بہت مبارک ہو
مبارک ہو یاز
بہت مبارک ہو!![]()
آپ سب کا بہت شکریہ۔ بہت دعائیں۔منصب دس ہزاری پہ فایز ہونے پر ڈھیروں مبارکباد یاز بھاﺉ !!
بہت نوازش بہن جی۔بہت مبارک ہو۔
اللہ بہت ساری خوشیاں اور آسانیاں نصیب کرے۔آمین