انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

یاز

محفلین
جیتنے کے لئے 27 گیندوں پر 28 رنز چاہییں، جبکہ اے بی کو شتک کے لئے 21 رنز چاہییں۔
 

یاز

محفلین
سن رائزر حیدرآباد نے ٹاس جیت کر چنئی سپر کنگز کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔
چنئی کا بہت پھسڈی آغاز۔ 2 اوورز میں 4 رنز۔
 
Top