ہادیہ
محفلین
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
کیا حال ہیں محفلین؟ محفل کی سالگرہ کی تیاریاں اپنے عروج پہ ہیں۔ تمام محفلین جوش و خروش سے مزے مزے کے تھریڈز بنا رہے ہیں۔ گیمز اور مختلف ٹاپکس پہ۔۔ میرے (نکے سے)دماغ میں بھی ایک گیم آئی ہے

گیم کا اصول کچھ یوں ہے۔۔
اصول 1:
اگر کم سے کم 5 اور زیادہ سے زیادہ 10 محفلین اس ممبر کی انتخاب کی گئی ڈی پی یا سگنیچر کو "زبردست" کی ریٹنگ دے دیں گے تو جس کے لیے اس نے منتخب کی ہوگی ۔۔۔اس ممبر کو سالگرہ تک وہی ڈی پی اپنی پروفائل لگانی پڑے گی یا وہی دستخط لکھنے پڑیں گے۔۔
اصول2:
آپ تصویر یا دستخط مزاحیہ بھی منتخب کرسکتے ہیں۔۔ مگر یاد رکھیں
دل آزاری نہیں کرنی یا دوسرے لفظوں میں ۔۔۔آہو۔۔
سمجھ گئے ہوں گے۔۔

سمجھ گئے ہوں گے۔۔
سب سے پہلے ایک ایسے ممبرکے لیے ڈی پی کا انتخاب کررہی ہوں۔۔ جنہیں کبھی توفیق نہیں ہوئی تبدیل کرنے کی۔۔


