سید عمران
محفلین
نہیں تو آپ کو کدو لینے پڑجاتے۔۔۔یہ تو اچھا ہوا میری مشہوری کدو کی وجہ سے نہیں ہے ۔ ۔ ۔![]()
یوں لینے کے دینے پڑ جاتے!!!
نہیں تو آپ کو کدو لینے پڑجاتے۔۔۔یہ تو اچھا ہوا میری مشہوری کدو کی وجہ سے نہیں ہے ۔ ۔ ۔![]()
آپ شکر کریں کہ عدنان بھائی سے پہلے میں نے آپ کے لیے اوتار سیلکٹ کر لیا۔ اگر نہیں پسند تو عدنان بھائی سے نئے اوتار کی درخواست کرتے ہیں۔![]()
ہم کیوں جلیں؟؟؟شکریہ آپاجی ۔
جلنے والے اور جلیں ۔
اللہ کریم آپ کو شاد و آباد رکھیں بھیا ۔آمینہم کیوں جلیں؟؟؟
ہم تو ہنسیں!!!