تیرہویں سالگرہ محفلین کے لیے "نمائندہ تصویر" یا "دستخط" کا انتخاب کریں!

ہادیہ

محفلین
3JlVqbFttzP6447p2jC6fZYkP-4tLKPGUzzpLLT6WeSOvb9RFMOZqBP4EdKNPNJvVTXAlLfs7EUiVor1zYJCdPhF6RTTCZLvOp9DYSr7akX7dWAXZCvjWrCUeg=s0-d

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
کیا حال ہیں محفلین؟ محفل کی سالگرہ کی تیاریاں اپنے عروج پہ ہیں۔ تمام محفلین جوش و خروش سے مزے مزے کے تھریڈز بنا رہے ہیں۔ گیمز اور مختلف ٹاپکس پہ۔۔ میرے (نکے سے)دماغ میں بھی ایک گیم آئی ہے:laughing:۔ گیم آسان سی ہے۔ کرنا کچھ یوں ہے۔ آپ نے دوسرے محفلین کے لیے مختلف ڈی پیز کا انتخاب کرنا ہے۔ یا دستخط کا۔
گیم کا اصول کچھ یوں ہے۔۔

اصول 1:
اگر کم سے کم 5 اور زیادہ سے زیادہ 10 محفلین اس ممبر کی انتخاب کی گئی ڈی پی یا سگنیچر کو "زبردست" کی ریٹنگ دے دیں گے تو جس کے لیے اس نے منتخب کی ہوگی ۔۔۔اس ممبر کو سالگرہ تک وہی ڈی پی اپنی پروفائل لگانی پڑے گی یا وہی دستخط لکھنے پڑیں گے۔۔:) اگر ایسا نہ کریں گے تو بھی بہت فرق پڑنے والا نہیں ہے، دوست احباب کی جانب سے زبردست کی ریٹنگز کا مطلب ہی یہ ہو گا کہ دوست احباب آپ کے مزاج سے خوب اچھی طرف واقف ہیں۔
اصول2:
آپ تصویر یا دستخط مزاحیہ بھی منتخب کرسکتے ہیں۔۔ مگر یاد رکھیں
دل آزاری نہیں کرنی یا دوسرے لفظوں میں ۔۔۔آہو۔۔:noxxx:
سمجھ گئے ہوں گے۔۔:sneaky:
تو ابتدا میری طرف سے
سب سے پہلے ایک ایسے ممبرکے لیے ڈی پی کا انتخاب کررہی ہوں۔۔ جنہیں کبھی توفیق نہیں ہوئی تبدیل کرنے کی۔۔:laugh:
DP-for-boys-images-20.jpg
یاز سرجی۔۔۔:rollingonthefloor:
 
ہادیہ

محفلین
اے خان بھائی کے لیے دستخط:p
تقدیر ہے مگر قسمت نہیں کھلتی
تاج محل بنانا چاہتا ہوں مگر ممتاز نہیں ملتی
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
نوٹ! "ممتاز" کی جگہ اپنی پسند کا نام لکھ سکتے ہیں آپ۔۔:laugh:
 
فرقان احمد

محفلین
3JlVqbFttzP6447p2jC6fZYkP-4tLKPGUzzpLLT6WeSOvb9RFMOZqBP4EdKNPNJvVTXAlLfs7EUiVor1zYJCdPhF6RTTCZLvOp9DYSr7akX7dWAXZCvjWrCUeg=s0-d

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
کیا حال ہیں محفلین؟ محفل کی سالگرہ کی تیاریاں اپنے عروج پہ ہیں۔ تمام محفلین جوش و خروش سے مزے مزے کے تھریڈز بنا رہے ہیں۔ گیمز اور مختلف ٹاپکس پہ۔۔ میرے (نکے سے)دماغ میں بھی ایک گیم آئی ہے:laughing:۔ گیم آسان سی ہے۔ کرنا کچھ یوں ہے۔ آپ نے دوسرے محفلین کے لیے مختلف ڈی پیز کا انتخاب کرنا ہے۔ یا دستخط کا۔
گیم کا اصول کچھ یوں ہے۔۔

اصول 1:
اگر کم سے کم 5 اور زیادہ سے زیادہ 10 محفلین اس ممبر کی انتخاب کی گئی ڈی پی یا سگنیچر کو "زبردست" کی ریٹنگ دے دیں گے تو جس کے لیے اس نے منتخب کی ہوگی ۔۔۔اس ممبر کو سالگرہ تک وہی ڈی پی اپنی پروفائل لگانی پڑے گی یا وہی دستخط لکھنے پڑیں گے۔۔:)
اصول2:
آپ تصویر یا دستخط مزاحیہ بھی منتخب کرسکتے ہیں۔۔ مگر یاد رکھیں
دل آزاری نہیں کرنی یا دوسرے لفظوں میں ۔۔۔آہو۔۔:noxxx:
سمجھ گئے ہوں گے۔۔:sneaky:
تو ابتدا میری طرف سے
سب سے پہلے ایک ایسے ممبرکے لیے ڈی پی کا انتخاب کررہی ہوں۔۔ جنہیں کبھی توفیق نہیں ہوئی تبدیل کرنے کی۔۔:laugh:
DP-for-boys-images-20.jpg
یاز سرجی۔۔۔:rollingonthefloor:

ہادیہ، یہ ایک زبردست سلسلہ ہے۔ امید ہے، محفلین اس میں ذوق و شوق سے حصہ لیں گے۔ آئیڈیا میں دَم ہے۔
 
ہادیہ

محفلین
سالگرہ تک نہیں بلکہ۔۔ کم از کم 2 دن تک وہ ڈی پی یا دستخط اس ممبر کو اپنی پروفائل میں لگانا ہوں گے۔۔ :D:p
اب اگر پھر بھی "نا" کی تو میں نے بھی کسی کے ساتھ نہیں کھیلنا آئندہ۔۔:unsure:
 
ہادیہ

محفلین
ہادیہ کے لیے دستخط:
استانی بن گئی ہوں مگر بچپنے میں ہوں
پوچھے نہ کوئی مجھ سے مرا حال دوستو
:heehee:
ہاہاہا
استانی بھی تو "چھوٹے چھوٹے" بچوں کی بنی ہوں۔۔ ۔۔بچوں کے ساتھ کھیلنا۔۔ریل گاڑی بنانی۔۔ مختلف اشاروں کے ساتھ نظمیں سنانی(اپنی سریلی آواز میں۔۔:ROFLMAO:)۔۔تو بچپنا ہی آئے گا مجھ میں۔۔:p
 
ہاہاہا
استانی بھی تو "چھوٹے چھوٹے" بچوں کی بنی ہوں۔۔ ۔۔بچوں کے ساتھ کھیلنا۔۔ریل گاڑی بنانی۔۔ مختلف اشاروں کے ساتھ نظمیں سنانی(اپنی سریلی آواز میں۔۔:ROFLMAO:)۔۔تو بچپنا ہی آئے گا مجھ میں۔۔:p
ہم شعر ہذا میں ذکر ہذا بھی چھیڑنے والے تھے مگر پھر وقت کی قلت آڑے آگئی یا یوں کہیے کہ آلکسی مزاج نے کہیں کا نہیں چھوڑا۔ اگرچہ ہم فقط چند ہی گھڑیوں میں اچھا شعر لکھ نہ پائے مگر پھر بھی اس کو آپ کے دستخط میں دیکھنے کے خواہاں ہیں۔
 
پہلے "دس" زبردست کی درجہ بندیاں تو ملیں۔۔:laugh:
 
ہادیہ

محفلین
یہ درجہ بندی کی شرط مناسب نہیں۔ کل ملا کر بھی اگردس مثبت درجہ بندیاں ملتی ہیں تو وہ پوسٹ پاس سمجھی جانی چاہیے۔
سرجی ریٹنگ زبردست کی اس لیے رکھی تھی تاکہ اس ممبر کو تبدیل کرنے میں پرابلم نا ہو۔۔۔ کیونکہ ہر ممبر کا اپنا مزاج ہوتا۔ ہر کوئی اسے زبردست قرار نہیں دے گا ایک ہی وقت میں۔۔ یوں تبدیل کرنے والے کو بھی اپنا مائنڈ سیٹ کرنےکے لیے کچھ وقت مل جائے گا۔۔
 
Top