پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

یاز

محفلین
فخرزمان بھی پویلین واپس-
پاکستان 46-2
5 اعشاریہ 2 اوورز کا کھیل-

اگر ٹیم شاہین 160 تک محدود رہی تو میچ دلچسپ ہو سکتا ہے-
 
Top