تیرہویں سالگرہ تحائف کا تبادلہ!

eqb67b.jpg

ہماری جانب سے اہلیان محفل کے لیے یہ بہت سارے گفٹ پیش خدمت ہیں ۔سب لائن لگا لیں اور باری باری اپنا گفٹ وصول کریں ۔ دھکے مت دیں بھئی سکون سے اپنی باری کا انتظار کریں ۔سب کو ملے گا گفٹ مگر اس کی باری آنے پر ۔:dancing:
 
Top