جی قبلہ سوچا بہتی کنگا میں ہم بھی کیوں ایک ڈوبکی لگالیں ۔
اور اس بہتی ہوئی "کنگا" کا بھی جواب نہیں جس میں " ڈوبکی" لگائی گئی۔۔۔اس "ڈوبکی" کا جواب نہیں صاحب، آج اس کی اصل تک پہنچا، "واؤ"!
نوجوانوں کے لیے: اپنی انرجی کو ناصرف مثبت بلکہ بامقصد سمت میں صرف کریں. اس انرجی کا بھی حساب ہونا ہے اور پھر اس وقت امہ کو آپ کی ضرورت ہے!
وہی جواں ہے قبیلے کی آنکھ کا تارا
شباب جس کا ہے بے داغ، ضرب ہے کاری
اگر ہو جنگ تو شیرانِ غاب سے بڑھ کر
اگر ہو صُلح تو رعنا غزالِ تاتاری
میں کبھی کسی کی بات جوں کی توں نہیں مان لیتی اور نہ ہی سچ سمجھتی ہوں مگر جہاں اللہ نے کہہ دیا تو پھر کوئی اور بات باقی نہیں بچتی، کوئی جواز نہیں، کوئی دلیل نہیں! جو اس نے کہا وہ منزل ہے اور اگر ہمیں اس کا علم نہیں بھی ہے تو کم از کم امتحان تو ہے!
اور ان سب باتوں کا میری شخصیت کی جانب سے نچوڑ محض یہ ہے کہ اگر ایک طرف دنیا کے سارے سائنسدان کوئی بات کہیں اور ایک طرف اللہ کی کہی ہوئی بات ہو تو میں موخر الذکر پر ایمان لاؤں گی چاہے میری آنکھوں کے سامنے بھی آ جائے تو اللہ کی بات میرے لیے اہم ہے.
آمین ثم آمین!مریم افتخار بہن کیلئے:
آپ ہی کی ان انمول باتوں سے زیادہ بہترتحفہ مجھے نطر نہیں آیا۔ اللہ سے دعا ہے کہ وہ ہر قدم پر آپ کی رہنمائی فرمائے۔ اور اپنے سایہَ عافیت میں رکھے۔
یہ تحفہ تو ان کہ طرف سے ہو سکتا ہے، ان کے لیے تو پنجابی والی پِنڈی ہو سکتی ہے (زیادہ پیاز والی) پنڈی سے تحفہ.
جزاک اللہ! کیا ہی کمال تحفہ ہے۔
یا اللہ خیر
گھبرائیے نہیں۔ اس ناول میں جو ۵ لڑکیوں کی ماں ہے، بس جلدی سے آپ کو ویسی عورت سے ملاقات ہوجائے۔ پھر تو ہنگامے ہی ہنگامے ہیں۔یا اللہ خیر
لڑی پڑھنے، دیکھنے کے لیے زیادہ وقت نہیں ہے۔ بہت بہت شکریہ