سید عاطف علی
لائبریرین
صرف ڈبکی پر ہی اکتفا کرلیں کہیں واپس نکلنا دشوار نہ ہوجائے ۔جی قبلہ سوچا بہتی کنگا میں ہم بھی کیوں ایک ڈوبکی لگالیں ۔
صرف ڈبکی پر ہی اکتفا کرلیں کہیں واپس نکلنا دشوار نہ ہوجائے ۔جی قبلہ سوچا بہتی کنگا میں ہم بھی کیوں ایک ڈوبکی لگالیں ۔
عاطف بھائی بات تجربے کی ہے ۔صرف ڈبکی پر ہی اکتفا کرلیں کہیں واپس نکلنا دشوار نہ ہوجائے ۔
بہت خوبصورت
انھوں نے ڈاکٹر کے کہنے پر میٹھے سے پرہیز شروع کر دیا ہے، اور یہ ڈبہ مجھے بھجوا دیا ہے۔
ڈبہ چیک کریں حضور! ہوسکتا ہے زوجہ محترمہ سے چھپ کر انہوں نے 'بس چکھا' ہو۔انھوں نے ڈاکٹر کے کہنے پر میٹھے سے پرہیز شروع کر دیا ہے، اور یہ ڈبہ مجھے بھجوا دیا ہے۔
بڑے چالاک ہیں عدنان بھائی۔ مٹھائی خود کھا لی، اور ڈبہ آپ کو بھجوا دیا۔انھوں نے ڈاکٹر کے کہنے پر میٹھے سے پرہیز شروع کر دیا ہے، اور یہ ڈبہ مجھے بھجوا دیا ہے۔