پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

فرحت کیانی

لائبریرین
ابھی تو چینلز اپنی خواہشات کے مطابق پولنگ سٹیشنز کے نتائج بتا رہے ہیں
ایک چینل پر فواد چوہدری جیت رہا ہے، ایک پر ہار رہا ہے۔
یہی حال عمران خان اور اکرم درانی کا بھی ہے
ہماری ٹی وی پر فواد چوہدری ہار رہا ہے۔ اللہ کرے ہار جائے۔ آمین
 

حسیب

محفلین
ہمارے علاقے میں نون والے خوب بھنگڑے ڈال رہے ہیں
ویسے چینلز کے بقول خواجہ آصف پیچھے ہے
این اے 73
 
Top