زیک
مسافر
انڈیا والی پارٹی تو مسلم لیگ ن ہےایک تو یہ IND سے بار بار ذہن INDIA کی طرف چلا جاتا ہے۔
انڈیا والی پارٹی تو مسلم لیگ ن ہےایک تو یہ IND سے بار بار ذہن INDIA کی طرف چلا جاتا ہے۔
یعنی عمران خان بن رہا ہےجیو قومی اسمبلی کے لئے یہ نتائج دکھا رہا ہے
PTI: 73
PMLN: 49
PPPP: 26
IND: 23
MMA: 11
پیرنی کے تعویز کام دکھا گئےیعنی عمران خان بن رہا ہے
بیچارا فواد تو ایسے ہی بدنام ہےپیرنی کے تعویز کام دکھا گئے
کراچی کے نتائج بہت سست روی سے آ رہے ہیں۔جیو قومی اسمبلی کے لئے یہ نتائج دکھا رہا ہے
PTI: 73
PMLN: 49
PPPP: 26
IND: 23
MMA: 11
کیا بن رہا ہے؟یعنی عمران خان بن رہا ہے
خانکیا بن رہا ہے؟
سنا ہے ایم کیو ایم ہار رہی ہےکراچی کے نتائج بہت سست روی سے آ رہے ہیں۔
حافظ نعیم بھائی ابھی تک آگے ہیں۔شماریاتی بلاک کوڈ: 417140401
سلسلہ نمبر: 308
پولنگ اسٹیشن :ابراہیم علی بھائی GBSS بلاک-پی،شمالی ناظم آباد "، ضلع کراچی سنٹرل
NA-256/PS-129
MMA کو ووٹ دیا
ڈاکٹر معراج الہدا اور حافظ نعیم
آخری پانچ منٹ پہنچا تب بھی لوگ آرہے تھے
یہ دونوں بہت اچھے اور شریف لوگ ہیںحافظ نعیم بھائی ابھی تک آگے ہیں۔
بھیا جہاں تک ہماری یاداشت کام کر رہی ہے تو کراچی کے نتائج کا اعلان الیکشن کے دوسرے روز ہی کیا جاتا ہے۔کراچی کے نتائج بہت سست روی سے آ رہے ہیں۔
غلط کو بالکل غلط کہنا چاہیے۔بہت مشکل۔ آج میرا جی بھی 'لاڈلا' کی اصطلاح استعمال کرنے کو چاہ رہا ہے۔
اگرچہ الیکشن کمیشن نے نوٹس تو جاری کر دیا لیکن کیا واقعی اس کا کوئی فائدہ ہے؟