محمداحمد
لائبریرین
کھلی ہوا میں سویا کریں۔۔ پنکھے مت چلائیں۔۔ دیوے ،موم بتیاں چلایا کریں لائیٹس کم استعمال ہوں گی۔۔![]()
کھلی ہوا میں مچھر کاٹتے ہیں۔

شمع (موم بتی) جلاؤ تو پروانے آ جاتے ہیں۔
اور صرف اس شغل میں کہ "اُدھر جاتا ہے دیکھیں یا اِدھر پروانہ آتا ہے؟" اچھا خاصا وقت برباد ہو جاتا ہے۔