محمداحمد
لائبریرین
کھلی ہوا میں سویا کریں۔۔ پنکھے مت چلائیں۔۔ دیوے ،موم بتیاں چلایا کریں لائیٹس کم استعمال ہوں گی۔۔
کھلی ہوا میں مچھر کاٹتے ہیں۔
شمع (موم بتی) جلاؤ تو پروانے آ جاتے ہیں۔
اور صرف اس شغل میں کہ "اُدھر جاتا ہے دیکھیں یا اِدھر پروانہ آتا ہے؟" اچھا خاصا وقت برباد ہو جاتا ہے۔