یہ بتانے کے بجائے محفلین سے بجھوایا جائے تو زیادہ دلچسپ ہو گا۔عادت کے بارے میں بھی بتانا یے۔
انصاری صاحب یہ آپ کی گروہ بندی کیسی ہے ۔ الماس کوئلہ لعل یاقوت ۔
اس میں گروپنگ میں کئی نام ابھی مسنگ ہیںیہ کوئی گروپنگ نہیں ہے بھائی۔![]()
شاہ جی ترتیب گڑبڑا گئی تھوڑی، کوئلہ، الماس، لعل، یاقوت!انصاری صاحب یہ آپ کی گروہ بندی کیسی ہے ۔ الماس کوئلہ لعل یاقوت ۔
ویسے مسنگ کچھ ٹھیک نہیں لگ رہا ۔ Missed in action بہتر رہے گا