وضاحت سے قبل آپ کی کوئی وڈیو نہ آجائے۔۔۔وضاحت درکار ہے۔
"ہم ڈاکٹر و ہم شاعر"
عادات کا نام بھی تو لکھیں!!!عادات کے حساب سے ہی بنایا ہے۔
پردے میں رہنے دو، پردہ نہ اٹھاؤ
اک ہم ہی نہیں تنہا اُلفت میں تری رُسوااسی وجہ سے بنا
عادات بھی ساتھ لکھ دیں تو ہم جیسوں کو سمجھنے میں آسانی ہوگی!!!
پکی پکائی دیگ کے چکر میں ہی رہیں گے۔عادات بھی ساتھ لکھ دیں تو ہم جیسوں کو سمجھنے میں آسانی ہوگی!!!
آوارہء منزل، یعنی کہ، بین الاقوامی ابن بطوطاز، یعنی کہ عالمی سیاح!
جب خدا دے کھانے کو ، تو بلا جائے کمانے کو!!!پکی پکائی دیگ کے چکر میں ہی رہیں گے۔
جیسے ہی محفل پہ کوئی ایسی ویسی بات دیکھتے، فوراً دھم سے آجاتے اور اعتراض جڑ دیتے تھے۔
یہ بھی کہہ سکتے ہیںآوارہء منزل، یعنی کہ، بین الاقوامی ابن بطوطاز، یعنی کہ عالمی سیاح!
اب ان میں ایک جیسا کیا ہے؟؟؟
آپ ۲ نمبر آدمی سے اپنا بلاگ مانگ رہی ہیں؟؟؟