سید عمران
محفلین
انصاری صاحب یہ آپ کی گروہ بندی کیسی ہے ۔ الماس کوئلہ لعل یاقوت ۔
من ترا کوئلہ بگویم تو مرا کوئلہ بگو!!!شاہ جی ترتیب گڑبڑا گئی تھوڑی، کوئلہ، الماس، لعل، یاقوت!
انصاری صاحب یہ آپ کی گروہ بندی کیسی ہے ۔ الماس کوئلہ لعل یاقوت ۔
من ترا کوئلہ بگویم تو مرا کوئلہ بگو!!!شاہ جی ترتیب گڑبڑا گئی تھوڑی، کوئلہ، الماس، لعل، یاقوت!
پچھلی سالگرہ پر پسندیدہ ترین محفلین
یہ گروپ بنانے کی وجہ مشترکہ ؟؟؟
پردے میں رہنے دو، پردہ نہ اٹھاؤیہ گروپ بنانے کی وجہ مشترکہ ؟؟؟
عمدہ "فتویٰ" ہے سر!من ترا کوئلہ بگویم تو مرا کوئلہ بگو!!!
ہم گواہی دیتے ہیں کہ یہ سچ ہے۔ کچھ آئی ڈیز ایسی تھیں جو بن کھلے مرجھا گئیں یا ایسی تھیں جنہیں زندگی میں ہی مرگ کا کھٹکا لگا ہوا تھا اور اڑنے سے پیشتر بھی، یعنی کہ، ان کا رنگ زرد تھا، بقول چچا غالب (شعر کی نثر کی گئی)۔ ان آئی ڈیز کا فیوز اڑانے والوں میں تب ہم بھی شاملِ باجا تھے۔ یعنی کہ، یہ سعادت گاہ گاہ ہمارے حصہ میں بھی آئی۔اس میں گروپنگ میں کئی نام ابھی مسنگ ہیں
شاید کتب بینی ہی ایک واحد مماثلت ہو، دیگر تو کچھ سوچنے سے میں قاصر ہوں۔
شاید کتب بینی ہی ایک واحد مماثلت ہو، دیگر تو کچھ سوچنے سے میں قاصر ہوں۔
پچھلی سالگرہ پر پسندیدہ ترین محفلین
دو برس قبل آپ دونوں پسندیدہ محفلین قرار پائے تھے!شاید کتب بینی ہی ایک واحد مماثلت ہو، دیگر تو کچھ سوچنے سے میں قاصر ہوں۔
ورنہ کیاہوجائے گا؟؟؟پردے میں رہنے دو، پردہ نہ اٹھاؤ
گروپ بن جائے گا۔ورنہ کیاہوجائے گا؟؟؟
وہ تو بن گیا!!!گروپ بن جائے گا۔
وہ تو بن گیا!!!
اسی وجہ سے بناپردے میں رہنے دو، پردہ نہ اٹھاؤ
بھئی میں نے تو اصل مقتبس ترتیب کا اتباع کیا تھا۔ اتنی تو لیاقت کوئلے کی بھی تسلیم ہو ۔شاہ جی ترتیب گڑبڑا گئی تھوڑی، کوئلہ، الماس، لعل، یاقوت!
ایسے اوٹ پٹانگ طریقہ سے گروپ بنانے ہوتے تو ہم اب تک سینکڑوں بنا چکے ہوتے!!!محمد تابش صدیقی
محمد وارث
جاسمن
محمد عدنان اکبری نقیبی
گروپ خود بنالیں
اس وقت آپ بھی محفل کے مقتدر حلقوں میں شامل ہوتے تھے۔ہم گواہی دیتے ہیں کہ یہ سچ ہے۔ کچھ آئی ڈیز ایسی تھیں جو بن کھلے مرجھا گئیں یا ایسی تھیں جنہیں زندگی میں ہی مرگ کا کھٹکا لگا ہوا تھا اور اڑنے سے پیشتر ہی ان کا رنگ زرد تھا، بقول چچا غالب۔ ان آئی ڈیز کا فیوز اڑانے والوں میں تب ہم بھی شاملِ باجا تھے۔ یعنی کہ، یہ سعادت گاہ گاہ ہمارے حصہ میں بھی آئی۔
عادات کے حساب سے ہی بنایا ہے۔ایسے اوٹ پٹانگ طرقہ سے گروپ بنانے ہوتہ تو ہم اب تک سینکڑوں بنا چکے ہوتے!!!
عہدہ تو آخر ہماری شان اور اوقات سے بڑھ کر تھا۔اس وقت آپ بھی محفل کے مقتدر حلقوں میں شامل ہوتے تھے۔
پھر ضمیر نے ملامت کیا۔ ڈراؤنے خواب آئے۔ یا شاید کسی نے خفیہ ویڈیو بنا کر دباؤ ڈالا۔
بہرحال آخر میں بہتری فیصلہ کیا کہ یہ عہدہ آپ کی شان کے خلاف تھا۔
وضاحت درکار ہے۔یہ عہدہ آپ کی شان کے خلاف تھا۔