سین خے
محفلین
آپ نے پہلی قسط دیکھ لی سیزن 7 کی؟
جی
آپ نے پہلی قسط دیکھ لی سیزن 7 کی؟
دوسری قسط کے بعد رائے تبدیل ہوگئی ہوگی ؟ریڈ شائد اصل ریڈ ہے۔ imposter نہیں ہے۔ اور کیترینا شائد اصل کیترینا نہیں ہے۔ شائد کوئی ایجنٹ ہے جو کیترینا کے بارے میں معلومات حاصل کرنا چاہتی ہے۔
دوسری قسط کے بعد رائے تبدیل ہوگئی ہوگی ؟
سیزن 7 کے پریمئر پر جیمز سپیڈر نے کہا تھا کہ اس کی کہانی serpentine ہے ۔ اور وہ ہم گزشتہ 6 سیزن سے دیکھ ہی رہے ہیں ۔
کچھ دن قبل جیو ٹی وی کا مقبول ڈرامہ"خدا اور محبت "دیکھا
[/QUOTE![]()
بہت سے بھی زیادہ پسندیدہ رہا ہے ایک زمانے میں
بندے نے بغیر چھوئے ایک حسین داستاں بنادی
میں نے پورا ڈرامہ دو راتوں میں دیکھ ڈالا تھا ایک بار شروع کر لوتو پورا دیکھے بغیر چین نہیں آپاتا۔![]()
بہت سے بھی زیادہ پسندیدہ رہا ہے ایک زمانے میںکچھ دن قبل جیو ٹی وی کا مقبول ڈرامہ"خدا اور محبت "دیکھا
![]()
نیٹ فلکس پر ہر ہفتے کے دن ساتویں سیزن کی نئی قسط نشر ہوگی ۔ 3 اقساط نیٹ فلکس پر آگئی ہیں ۔
جی ہاں![]()
یہ والی؟
اچھا شروع ہو گئی یہ۔ایچ بی او کی نئی سیریز واچمین کی پہلی قسط دیکھی۔ کافی دلچسپ ہے