ریاست بہاولپور

سید عاطف علی

لائبریرین
ہم نے تو سنا ہے کہ انہوں نے لندن سے کئی رولز رائس گاڑیاں خریدیں تھیں۔
اورہم نے تو یہ بھی پڑھا کہ ان مہنگی گاڑیوں میں جھاڑو باندھ کر شہر کی گلیوں میں صفائی بھی کروکے رولز رائس کی بے عزتی کی تھی ، تا وقتیکہ رولز رائس نے معذرت پیش نہیں کی اور ایسا کسی تنارعے پر ہوا تھا ۔ خدا جانے یہ کہانی تھی یا حقیقت۔:)
 

جاسمن

لائبریرین
IMG20190720152206.jpg

پہلے سینٹرل لائبریری اور میوزیم کے درمیان چھوٹی سی ایک گلی تھی۔ اپنی اپنی دیواریں تھیں۔ اب دونوں کو ملا دیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ اچھا ثابت ہوا۔ پارکنگ کے مسائل بھی حل ہوئے۔ اور دونوں جگہیں مل کر زیادہ وسیع اور خوبصورت لگتی ہیں۔
 
Top