سید عمران
محفلین
ہم بھی بہت بیٹھے ہیں!!!
ہم بھی بہت بیٹھے ہیں!!!
یہ کتنی پرانی بات ہے؟
مجھے نہیں معلوم۔ لیکن شاید سن 2000 سے پہلے۔یہ کتنی پرانی بات ہے؟
بہترین کام پورے پاکستان میں اس سے خوبصورت اور سستا کام کہیں نہیں ہوتا ۔ ویسے بھی یہ شہر ہمیں بے حد پسند ہے اور ہمیشہ سے صاف ستھرُا اور منظم۔۔۔۔
جامعہ مسجد کے نیچے واقع مارکیٹ میں اصلی جارجٹ پہ مقیش کا کام
ہم بھی بیٹھے ہیں جاسمن بٹیا سائیکل رکشہ میں لیکن یہ 1986-87 کی بات ہے ملتان میں بھی چلتے تھے۔۔۔مجھے نہیں معلوم۔ لیکن شاید سن 2000 سے پہلے۔
شاید کوئی اور درست بتا سکے۔
ہم نے تو سنا ہے کہ انہوں نے لندن سے کئی رولز رائس گاڑیاں خریدیں تھیں۔
اورہم نے تو یہ بھی پڑھا کہ ان مہنگی گاڑیوں میں جھاڑو باندھ کر شہر کی گلیوں میں صفائی بھی کروکے رولز رائس کی بے عزتی کی تھی ، تا وقتیکہ رولز رائس نے معذرت پیش نہیں کی اور ایسا کسی تنارعے پر ہوا تھا ۔ خدا جانے یہ کہانی تھی یا حقیقت۔
صادق اسکول سے ہماری بھی یادیں وابستہ ہیں!!!صادق پبلک اسکول کا ذکر نہ ہو تو بہاولپور کا ذکر مکمل نہیں۔
یہ کون سا بینک ہے جو آپ کو ہر جگہ لے گیا ہے؟؟؟اسلامیہ یونیورسٹی کے گسیٹ روم بہت اچھے اور کشادہ ہے ہم 2018 میں بینک کی طرف سے گئے تو ویہیں قیام کیا ۔
ہمیں بہت پسند ہے۔آپ کی اسکولنگ وہاں کی ہے تب تو آپ اتنے قابل ہیں۔۔۔۔صادق اسکول سے ہماری بھی یادیں وابستہ ہیں!!!
حبیب بینک میرا بھی تو ہے۔یہ کون سا بینک ہے جو آپ کو ہر جگہ لے گیا ہے؟؟؟
نہیں، صرف اپنے کزنز سے نام سنا ہے!!!ہمیں بہت پسند ہے۔آپ کی اسکولنگ وہاں کی ہے تب تو آپ اتنے قابل ہیں۔۔۔۔