ہاتھ آئے تو پھول نہیں تو تتلی ہے۔
![]()
مٹر کے پھول
یہ پھول اپنی لطافت کی داد پا نہ سکاہم کہ شامل ہیں نہ کھلنے میں نہ مرجھانے میں
![]()
سورج مکھی پھول نے شہد کی مکھی کا بوجھ اٹھا رکھا ہےمکھی نے پھول کا بوجھ اٹھا رکھا ہے ۔
پھلوں کی اجازت دیتا ہے۔ خشک میوہ جات کی نہیںاور دھاگا پھلوں کی اجازت بھی دیتا ہے ۔
میوہ پھل ہوتا ہے ۔خشک و تر کی پابندی نہیں ۔ ویسے ابھی تدوین کا اختیار ہے ۔