اس ہفتے کا منظر کش: پھل پھول
ظہیراحمدظہیر لائبریرین اپریل 30، 2020 #126 فہد اشرف نے کہا: ظہیر بھائی سندھڑی آم تو ہمارے یہاں نہیں ملتا، سفیدے سے ووٹ مل جائے گا؟ اور نعرہ لگانے کے لیے ایک عدد دیسی آم مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ تو بالکل عام سا ہے ۔ فہد بھائی ، ووٹ تو صرف سندھڑی ہی کو دینا تھا ۔ اس والے پر ووٹ تو نہیں البتہ نعرہ مارا جاسکتا ہے: آوے گا بھئی آوے گا ، آم والا آوے گا ۔
فہد اشرف نے کہا: ظہیر بھائی سندھڑی آم تو ہمارے یہاں نہیں ملتا، سفیدے سے ووٹ مل جائے گا؟ اور نعرہ لگانے کے لیے ایک عدد دیسی آم مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ تو بالکل عام سا ہے ۔ فہد بھائی ، ووٹ تو صرف سندھڑی ہی کو دینا تھا ۔ اس والے پر ووٹ تو نہیں البتہ نعرہ مارا جاسکتا ہے: آوے گا بھئی آوے گا ، آم والا آوے گا ۔