فہد اشرف
محفلین
ظہیر بھائی سندھڑی آم تو ہمارے یہاں نہیں ملتا، سفیدے سے ووٹ مل جائے گا؟جو محفلین بھی سندھڑی آموں کی حقیقت سے قریب ، تھری ڈی تصویریں پوسٹ کرے گا میرا ووٹ ابھی سے اُس کے لئے۔
جیتے گا بئی جیتے گا ، آم والا جیتے گا۔

اور نعرہ لگانے کے لیے ایک عدد دیسی آم

آخری تدوین: