وزیر اعظم پاکستان کا پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ

جاسم محمد

محفلین
اسمبلی میں اینٹری سے قبل سب کی حاضری لگی تھی اور بعد میں اعتماد کا ووٹ ڈالتے وقت بھی سب کی فردا فردا لابی میں حاضری لگی تھی۔
جو الیکشن جیت جائیں وہ حق سچ کی فتح۔ جہاں ناکامی ہو وہاں دھاندلی ہو گئی۔
 
Top