بیگم نے ہمیں کیا کھلایا؟

سید عاطف علی

لائبریرین

عرفان سعید

محفلین
واہ واہ دہی بڑے تو کمال ہونگے ہی ڈریسنگ بہت ہی اعلیٰ۔ آج غصے میں ناشتہ بھی نہیں کیا۔تو آپ کے دہی بڑوں نے موڈ ایک دم بہترین کر دیا جیتے رہیے بہت ساری دعائیں !!!!!!!!!!
بہت شکریہ!

پہلے تو میں یہ سمجھا کہ کہیں ان دہی بڑوں نے آپ کو غصہ دلا دیا :)
لیکن یہ بڑے تو دہی کے علاوہ آپ کا غصہ بھی پی گئے۔ :)
میرا مشورہ ہے کہ تصویر محفوظ کر لیں، جب کبھی بھوک ہڑتال کا سین بننے لگے، یہ تصویر دیکھ لی۔
ازراہِ تفنن
 
سیما علی

بہت شکریہ بالکل مشورے پر فوری عمل درآمد ہوگیا Better half جب جب Bitter half بنے تو صبح صبح ایسا ہر گھر میں ہوتا ہے۔۔۔۔۔
 
عرفان سعید

محفلین
Better half جب جب Bitter half بنے تو صبح صبح ایسا ہر گھر میں ہوتا ہے۔۔۔۔۔
ایسا تو ہر گھر میں دونوں جانب سے ہو ہی جاتا ہے
ایسے موقعے پر میں تو جو کچھ ہو خوب پیٹ بھر کرکھا لیتا ہوں کہ کہیں بات بڑھنے کی صورت میں یہ بھی ہاتھ سے نہ چلا جائے۔ :)
 
Top